صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں الشباب کے انتہاپسندوں کے ذریعہ کئے
گئے آج ایک ہوٹل کے نزدیک کار بم دھماکے میں کم از کم 13افرادکی موت
ہوگئی۔پولیس نے بتایا کہ انتہاپسندوں نے جس
ہوٹل پر حملہ کیا ہے اس میں زیادہ ترلیڈ یہاں آکر ٹھہرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ انتہاپسندوں نے پہلے ڈیا ہوٹل کے گیٹ کے پاس کھڑی کار میں
بم دھماکہ کیا اور پھر اس کے بعد اب وہ ہوٹل کے اندر گھس گئے۔